Synopsis
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episodes
-
عدالت عظمی کی حالت زار کا کون ذمہ دار؟
04/04/2023 Duration: 06minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں جاری سیاسی اور آئینی بحران میں عدالت عظمی کے کچھ ججز کے کردار کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://podcasters.spotify.com/pod/show/aqil-nadeem/message
-
آئینی شقوں کا ’من پسند‘ استعمال
29/03/2023 Duration: 06minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے اعلیٰ عدلیہ میں فیصلوں میں من پسند آئینی شقوں کے استعمال کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://podcasters.spotify.com/pod/show/aqil-nadeem/message
-
کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟
17/03/2023 Duration: 07minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے سپریم کورٹ میں جاری ججز کی چپقلش اور چیف جسٹس کے مطلق العنان اختیارات کے نقصانات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
آئینی ستونوں میں نظر آتا ناگزیر تصادم
25/02/2023 Duration: 06minسابق سفیر عاقل ندیم نے اس مضمون میں ملک میں جاری آئینی بحران اور اس میں اعلی عدلیہ کے کردار کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پاکستان اور انڈیا کے درمیان آبی جنگ کا خطرہ
07/02/2023 Duration: 09minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان پانی کے تنازع اور سندھ طاس معاہدے کے مستقبل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن
25/01/2023 Duration: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستانی معیشت کی زبوں حالی کی وجوہات کا جائزہ لیا ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ تجاویز پیش کی ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
’گھر واپسی‘ یا انڈیا میں اقلیتوں کا خاتمہ؟
25/01/2023 Duration: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بھارت میں اقلیتوں کی حالت زار کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار میں اصلاحات کی ضرورت
12/01/2023 Duration: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی اور مواخذہ کے عمل میں کمزوریوں کی نشاندہی کی ہے اور اصلاحات کے بارے میں تجاویز دی ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا چین تیانمین دوم لمحے کے قریب ہے؟
15/12/2022 Duration: 06minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے چین میں جاری حالیہ سیاسی بے چینی کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سویلین بالادستی قائم کرنے کا موقع؟
30/11/2022 Duration: 07minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بری فوج کے سربراہ کے سیاست سے لاتعلقی کے حالیہ اعلان کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
موسمی تبدیلی کانفرنس اور پاکستان کی امیدیں
25/11/2022 Duration: 05minاس مضمون میں سابق سفیر عاقل ندیم نے موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان پر اثرات اور شرم الشیخ، مصر میں ہونے والی موسمی تبدیلی کانفرنس میں پاکستان کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
مفتاح یا نو مفتاح
03/10/2022 Duration: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی مالی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
یہ کیسی آزادی ہے؟
21/09/2022 Duration: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور بھارت کی آزادی کے پچھتّر سال بعد ان کی اقتصادی اور سیاسی ترقی کا تقابلی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پارلیمان یا عدالت عظمیٰ۔۔۔ بالادست کون؟
01/09/2022 Duration: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پارلیمان اور عدالت عظمی کے درمیان موجودہ کشیدگی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
عمران خان ایک بڑے سیاستدان یا عظیم تقسیم کار؟
28/08/2022 Duration: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بنیادوں پر قوم کی تقسیم کی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
وزارت خارجہ: پاکستان کی پہلی دفاعی لائن پر ایک اور حملہ
03/08/2022 Duration: 07minاس کالم میں میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں فارن الاؤنسز پر پینتیس فیصد کٹوتی کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
پوتن کی روسی بین الاقوامی تنہائی ختم کرنے کی کوشش
19/07/2022 Duration: 05minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے روسی صدر پوتین کے ایران کے دورے کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ
08/07/2022 Duration: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں ماحولیاتی پامالی اور حکومتی بے حسی کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
توانائی کے بحران سے نمٹنے کا راستہ
20/06/2022 Duration: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے راستوں کا جائزہ لیا ہے ۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سیاسی ثقافت کا زوال
13/06/2022 Duration: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں سیاسی مکالمے میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور اس کے عوامل کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message