Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
'You'll never get social cohesion without dealing with racism first': Race Relations Commissioner - نسل پرستی کا خاتمے کے فریم ورک کا اعلان اور سینٹ میں پالین ہینسن پر نسل پرستی کے الزامات
27/11/2024 Duration: 07minThe Australian Human Rights Commission has called on the Federal Government to set up a National Anti-Racism Taskforce. It's one of the key recommendations of a comprehensive plan .. commissioned by the Morrison Government and formally launched today, which sets out a plan to tackle structural and systemic racism. - ایک ایسے وقت جب آسٹریلیا میں نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے، سینٹ میں نسل پرستی کے تناظر میں جذباتی بحث اور تعصب کے الزامات کے شور شرابے کے دوران ایک سنیٹر کو سینٹ سےعارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ مگر سوسری طرف آسٹریلین رہنماؤں پر زور دیا جا رہا ہے کہ وہ بڑے پیمانے پر قانونی تبدیلیوں کے ذریعے نسل پرستی کے خاتمے کے لیے ایک تاریخ ساز منصوبے پر عملدرآمد کریں۔
-
پاکستان رپورٹ: وفاقی دارلحکومت میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاون
27/11/2024 Duration: 10minرات میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کے بعد وفاقی دارلحکومت کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پوڈکاسٹ میں ہم نے اسلام آباد سے اصغر حیات سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
-
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024: جہاں میڈ اِن پاکستان جنگی ہتھیار توجہ کا مرکز بن گئے
27/11/2024 Duration: 12minشہپرتھری ڈرون، حیدر ٹینک، اینٹی ایئرکرافٹ گن، ٹریک گن اوران جیسے دیگر کئی جنگی ہتھیار اور ساز و سامان، جنھیں وزراتِ دفاع پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی چار روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں پیش کیا گیا، اس نمائش میں 38 ممالک کے 532ایگزیبیٹرز نے شرکت کی، ساتھ ہی آئیڈیاز 2024 کی اہم بات یہ بھی تھی کہ پاکستان میں تیار ہونے والے جنگی ساز و سامان کے ساتھ ساتھ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہتھیار اور جنگی صورتحال میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ریڈارز بھی تھے جنھوں نے بڑے پیمانے پرغیر ملکی وفود کو اپنی جانب راغب کیا۔
-
نیوز فلیش:26 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
26/11/2024 Duration: 03minاسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ ناگزیر ہے اور چینی سفیر کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ تعلقات دوبارہ پٹری پر آ گئے ہیں
-
ناردرن ٹیریٹری کی تاریخی تحقیقات میں گھریلو تشدد پر روشنی ڈالی گئی ہے
26/11/2024 Duration: 03minناردرن ٹیریٹری کورونر نے چار ایب اوریجنل خواتین کو ان کے ساتھیوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بارے میں اپنے نتائج پیش کیے ہیں۔ ایک سال تک جاری رہنے والی تحقیقات کے بعد ایلزبتھ آرمیٹیج نے خواتین اور بچوں کے خلاف 'مسلسل تشدد' کی ایک مایوس کن تصویر پیش کی ہے، جس میں فرنٹ لائن ایجنسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان کی مالی اعانت کم ہے۔
-
Understanding how pharmacies operate in Australia - آسٹریلیا میں فارمیسیز کیسے کام کرتی ہیں ؟
26/11/2024 Duration: 10minIn Australia pharmacists dispense prescription medications and provide healthcare advice, educating the community on the use of medicines and disease prevention. - آسٹریلیا میں فارماسسٹ ڈاکٹر کے نسخے پر ادویات دیتے ہیں جبکہ صحت کی دیکھ بھال کے مشورے بھی دیتے ہیں اور کمیونٹی کو ادویات کے استعمال اور بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔
-
کیا COP29 نتیجہ خیز رہی؟
25/11/2024 Duration: 07minCOP29 سربراہی اجلاس واضح موسمیاتی مالیاتی اہداف طے کئے بغیر ختم ہو گیا ہے، اس صورتحال نے گلوبل وارمنگ سے نمٹنے اور تبدیل ہوتے موسم سے نبرد آزما کمزور ممالک کی مدد کے لیے فنڈنگ کے وعدوں پر تقسیم کو نمایاں کیا گیا ہے۔
-
نیوز فلیش:25 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
25/11/2024 Duration: 03minڈپٹی پرائم منسٹر کے چیف آف سٹاف نے ان دعووں پر قانونی کارروائی کا آغاز کیا کہ انہیں ملازمت سے زبردستی نکال دیا گیا تھا۔ چار ایب اوریجنل خواتین کے قتل سے متعلق تاریخی تحقیقات کے نتائج کا اعلان آج متوقع ہے پلاسٹک کی آلودگی پر اقوام متحدہ کی بات چیت اس مسئلے پر اہم پیش رفت کرنے کا موقع فراہم کرسکتی ہے۔
-
Pre-schooler Senna already speaks four languages. Could this approach boost Australian literacy? - انگریزی کے ساتھ دوسری زبان سیکھنے والے بچے دیگر مضامین بھی آگے
25/11/2024 Duration: 08minResearch shows that speaking languages as well as English before the age of five can boost a range of learning outcomes. One Sydney pre-school is trialling a new immersive bi-lingual program, that aims to make learning fun, too. - جدید تحقیق کے مطابق پانچ سال کی عمر سے پہلے انگریزی کے ساتھ دیگر زبانوں کو سیکھنے والے بچوں کی کارکردگی دیگر مضامین میں بھی ان بچوں سے بہتر ہوتی ہے جو صرف انگریزی بولتے ہیں۔ سڈنی اردو اسکول کے جشنِ اردو میں بچوں نے نہ صرف اپنی لسانی مہارت کا مظاہرہ کیا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت بھی دیا کہ دیگر زبان سیکھنے والے بچے نصابی سرگرمیوں میں بھی نمایاں کارکردگی دکھا رہے ہیں، جشن اردو کے رنگا رنگ میلے میں فوڈ اور دیگر اسٹالز کے ساتھ مشاعرے اور قوالی کا بھی اہتمام رہا۔
-
ہفتہ رفتہ 22 نومبر 2024: اس ہفتے کی خبروں کا خلاصہ
22/11/2024 Duration: 07minپاکستان میں 200 گاڑیوں کے قافلے پر مسلح افراد کے حملے میں 40 سے زائد افرادجاں بحق وفاقی حکومت کینبرا میں ہاؤسنگ اور صاف توانائی پر مرکوز سرمایہ کاروں کی گول میز کی میزبانی کر رہی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے وزیر اعظم کے لئے وارنٹ گرفتاری کے بعد اسرائیل نے یوم سیاہ کا اعلان کر دیا
-
Pakistani actress Sania Saeed and comedian Jeremy McMillan bring cultural exchange to Australia - خدمتِ خلق اور مدد کا جذبہ پاکستانیوں کو دوسروں سے مختلف بناتا ہے: اداکارہ ثانیہ سعید
21/11/2024 Duration: 26minRenowned Pakistani actress Sania Saeed and American stand-up comedian Jeremy McMillan are currently on a visit to Australia, where they are engaging audiences with their unique perspectives. Sania Saeed, celebrated for her impactful roles in television, film, and theatre, delves into her artistic evolution and passion for using her craft to support social causes. McMillan, known for his sharp wit and comedic storytelling, offers a humorous take on cultural differences and similarities between Pakistan and Australia. Together, they share thoughtful insights on philanthropy with light-hearted humour, making their visit a memorable cultural exchange. - پاکستانی ٹی وی، فلم اور ٹھیٹر کی معروف اداکارہ ثانیہ سعید، اور امریکن اسٹینڈ اپ کامیڈین جیریمی میکمیلین سے دلچسپ بات چیت میں فلاحی کاموں کے ساتھ اپنے فنی سفر اور پاکستان اور آسٹریلیا کے بارے میں ہلکی پھلکی مزے دار باتیں سنئے ، ساتھ ہی انڈس ہسپتال کے رفاہی نیٹ ورک کے عالمی امور کے ترجمان پرویز احمد آسٹریلیا میں انڈس ہسپتال کے پروگراموں کے بارے میں بات چیت کر رہے ہی
-
آسٹریلین یونیورسٹیوں میں غیر ملکی طالب علموں کی تعداد کی حد مقرر کرنے سے متعلق قانون سازی
21/11/2024 Duration: 06minصرف اس سال تقریبا 440،000 بین الاقوامی طالب علموں نے آسٹریلیا میں اپنی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔ لیبر کا خیال ہے کہ یہ تعداد بہت زیادہ ہے - ان کے پاس ملک بھر کے ہر ادارے کو اپنی اپنی حد دے کر سالانہ 270،000 تک ایک نئی شروعات کرنے کا منصوبہ تھا۔
-
نیوز فلیش: 21 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
21/11/2024 Duration: 03minسڈنی میں آج صبح درجنوں گاڑیوں پر اسرائیل مخالف گرافیٹی کی گئی اور سڈنی ٹرین ہڑتال کو روکنے کی کوشش جاری ہے.
-
Universities brace for Labor's planned cap on overseas students - انٹرنیشنل طلبا کی تعداد کو محدود کرنے کی مجوزۃ قانون پر خدشات کیوں؟
20/11/2024 Duration: 07minInternational student commencements will be capped next year as the government tries to limit overseas migration. Education Minister Jason Clare says the caps will make the international education sector fairer, but many universities have opposed the plan. - حکومت کی بیرون ملک سے آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کی کوششوں میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد میں کمی کرنا بھی ہے اور بین الاقوامی طلباء کی تعداد میں کمی کا اطلاق اگلے تعلیمی سال سے ہو رہا ہے.وزیر تعلیم جیسن کلیئر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل اسٹوڈنٹ کی تعداد پر کیپ بین الاقوامی تعلیم کے شعبے کو بہتر بنائے گی، لیکن بہت سی یونیورسٹیوں نے اس منصوبے کی مخالفت کی ہے۔
-
آسٹریلیا کے کثیر الثقافت ہونے کو اب بھی مثبت انداز میں دیکھا جاتا ہے
20/11/2024 Duration: 06minایک نئے سروےکے مطابق مذاہب اور امیگریشن پر بڑھتے تحفظات کے باوجود کثیر الثقافتی ہونے کے فوائد کے بارے میں آسٹریلنز کا رویہ مثبت رہا ہے۔
-
نیوز فلیش: 20 نومبر 2024 کی مختصر خبریں
20/11/2024 Duration: 03minجمعہ سے سڈنی کے ٹرین نیٹ ورک کو بند کرنے کی دھمکی اور آسٹریلیا کے امریکی سفیر کیون رڈ کا کہنا ہے کہ وہ ٹرمپ ٹیم کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔
-
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال
20/11/2024 Duration: 09minوفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کو اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔
-
Social media giants to get in line over online harms - سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مُضِر مواد کا قانونی ذمےدار بنانے کا مجوزہ بِل کیا ہے؟
19/11/2024 Duration: 07minThe government plans to impose a Digital Duty of Care on social media platforms. Labor hopes a duty of care model will target the source of harmful online content in the wake of other announcements to enforce age restrictions on social media. Some experts say it's a good thing - but are concerned it won't be easy to enforce. - حکومت سوشل میڈیا کے بڑے بڑے پلیٹ فارمزکو آن لائن مواد سے ہونے والے مضر اثرات اور نقصانات کی ذمےدار اٹھانے کا پابند بنائے گی۔حکومت سوشل میڈیا جاائنٹز پر ڈیجیٹل ڈیوٹی آف کیئر نافذ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔لیبر کو امید ہے کہ ڈیوٹی آف کیئر یا صارفین کی بہبود کی ذمےداری کے ماڈل کے ذریعے سوشل میڈیا کے استعمال کے صارف کی عمر حد مقرر کرنے سمیت کئی اخلاقی اصول نافذ کرے گی۔ جس سے نقصان دہ آن لائن مواد کے پھیلاؤ کو محدود کیا جا سکے گا۔۔کچھ ماہرین اسے ایک اچھی پیش رفت قرار دیتے ہیں۔ لیکن ان کا خیال ہے کہ عمر کی حد نافذ کرنا آسان نہیں ہوگا
-
نیوز فلیش: 19 نومبر کی مختصر خبریں
19/11/2024 Duration: 02minآسٹریلیا میں تنخواہوں کے صنفی فرق میں کمی آرہی ہے،بننگز کی جانب سے صارفین کی پرائیویسی کی ممکنہ خلاف ورزی اور پیٹر ڈٹن کا بین الاقوامی اسٹوڈینٹ بل پر اظہار تشویش۔
-
Has your sleep been affected since migrating to Australia? You’re not alone - کیا آسٹریلیا آنے کے بعد آپ کی نیند میں فرق آیا ہے؟
19/11/2024 Duration: 08minMany people experience sleep disturbances due to stressors in their lives, including challenges associated with the migration experience. Issues such as insomnia and nightmares can affect both adults and children. Learn how to assess sleep quality, identify unhealthy sleep patterns, and determine when to seek help for yourself or a loved one. - بہت سے لوگوں کی نیند میں ذہنی تناو کے باعث فرق آسکتا ہے، بشمول ہجرت کے تجربے سے وابستہ چیلنجز۔ بے خوابی اور ڈراؤنے خواب جیسے مسائل بالغوں اور بچوں دونوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔ نیند کے معیار کا اندازہ لگانے کا طریقہ سیکھیں، نیند کے غیر صحت بخش نمونوں کی نشاندہی کریں، اور یہ طے کریں کہ اس سلسلے میں اپنے یا کسی عزیز کے لیے کب مدد لی جائے۔