Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
پاکستانی کمیونٹی آسٹریلیا میں بھی ہمدردی کے جذبے سے مالامال ہے
06/12/2024 Duration: 04minانڈس اسپتال میلبرن چیپٹر نے میلبرن میں ایک عشائیے کا انعقاد کیا جس کا مقصد انڈس اسپتال کے لئے امدادی رقوم جمع کرنا تھا ۔ تقریب میں شرکت کے لئے ثانیہ سعید پاکستان سے تشریف لائیں جنہوں نے آسٹریلیا میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو سراہا۔
-
ہفتہ رفتہ: 06 دسمبر 2024
06/12/2024 Duration: 07minستمبر کی سہ ماہی میں آسٹریلیا کی معیشت میں 0.3 فیصد اضافہ ہوا، آن لائن دوستیاں نوجوانوں کو استحصال کا شکار کر رہی ہیں ،کینبرا میں فلسطینی سفیر نے اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت کرنے پر آسٹریلیا کا خیر مقدم کیا ہے
-
آسٹریلیا نے فلسطینی علاقوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں 20 سال پرانا موقف تبدیل کر لیا
05/12/2024 Duration: 04minآسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی ایک قرارداد پر اپنا موقف تبدیل کر لیا ہے جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اپنا قبضہ ختم کرے۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے میں یہ پہلا موقع ہے جب آسٹریلیا نے جنرل اسمبلی میں اس تجویز کی حمایت کی ہے۔
-
اردو نیوز فلیش:05 دسمبر 2024
05/12/2024 Duration: 02minفرانسیسی بائیں بازو کی جماعت نے صدر ایمانوئل میکرون کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے اور نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کا کہنا ہے کہ انہیں ریاست کے کرپشن باڈی کے حوالے کرنے کے لیے مبینہ ووٹنگ شرمناک اور مضحکہ خیز ہے۔
-
Record numbers of young people and migrants figure in drowning deaths - ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں تارکینِ وطن کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
04/12/2024 Duration: 04minSummer has arrived and for those out enjoying the sun, so too has the need for extra vigilance about water safety. A Melbourne mother who lost her son to drowning 10 months ago is among those pleading for all to heed the safety message, with new figures showing a record number of victims from migrant backgrounds. - موسم گرما آچکا ہے اور دھوپ سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بھی پانی میں اضافی احتیاط کی ضرورت ہے۔ میلبورن کی رہائیشی والدہ نے 10 ماہ قبل اپنے بیٹے کو ڈوبنے کے باعث کھو دیا تھا ۔ اب وہ ان لوگوں میں شامل ہیں جو ہر ایک سے محفوظ تیراکی اور اس کے حفاظتی پیغام پر دھیان دینے کی التجا کر رہی ہیں، نئے اعداد و شمار میں پانی کے حادثات میں ہجرت کرکے آنے والے افراد کی ریکارڈ تعداد سامنے آئی ہے۔
-
اردو نیوز فلیش:04 دسمبر 2024
04/12/2024 Duration: 04minرپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا کے لوگوں کے لئے انٹری لیول کا کام تلاش کرنا اور بھی مشکل ہو گیا ہے اور آسٹریلین شہریوں کو مارشل لاء کے عارضی اعلان کے بعد جنوبی کوریا میں مظاہروں سے گریز کرنے کی تنبیہ کی ہے۔
-
پاکستان رپورٹ: حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ
04/12/2024 Duration: 10minتحریک انصاف کارکنان کی ہلاکت کے بڑے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ جبکہ حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے دھرنے کے دوران فسادات کی تحقیقات کیلئے ٹاسک فورس تشکیل دیدی ہے۔ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے پر غور شروع کردیا ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کاروائی چھٹی بار ملتوی کردی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے پاس آخری کارڈ موجود ہے لیکن وہ ابھی استعمال نہیں کریں گے۔
-
کرسمس پارٹی کے وہ رویے جن کے باعث آپ ملازمت کھو سکتے ہیں
03/12/2024 Duration: 06minجب دسمبرقریب آرہا ہو تو مشکل ہوتا ہے کہ آپ پارٹی، چھٹیوں اور تقریبات کے بارے میں نہ سوچیں۔ ساتھ ہی دفاتر کی کرسمس پارٹی کا بھی وقت ہوتا ہے۔ لیکن ایسی کرسمس پارٹیز جن میں بے تکلف ماحول میں شراب کی فراوانی ہو وہاں کچھ لوگ اپنی فیصلہ سازی کی قوت کھو دیتے ہیں۔ یہ جاننا اہم ہے کہ دفاتر کی پارٹیز پر بھی دفاتر کے قوانیں لاگو ہوتے ہیں جن کی خلاف ورزی سے آپ کی ملازمت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔
-
ڈیفنس فورس اصلاحات: فوجیوں کے جرائم کو سویلین ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے گا
03/12/2024 Duration: 07minوفاقی حکومت نے حالیہ اورسابق فوجیوں کی خودکشی کے تین سالہ رائل کمیشن پر اپنا باضابطہ جواب جاری کر دیا ہے۔ کمیشن کی تقریبا تمام سفارشات کو قبول کر لیا گیا ہے اور وزیر دفاع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فوج میں جنسی تشدد کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔
-
نیوز فلیش:03 دسمبر 2024 کی مختصر خبریں
03/12/2024 Duration: 02minحلب میں پھنسے ہوئے خاندان کے بارے میں آسٹریلینز فکرمند اور معذور افراد کے عالمی دن پر معذور قیادت کو تسلیم کیا گیا۔
-
Understanding Indigenous knowledge of weather and seasons - موسم اور آب وہوا کی انڈیجنس معلومات کو سمجھیں
03/12/2024 Duration: 09minYou’re probably familiar with the four seasons—Summer, Autumn, Winter, and Spring—but did you know that First Nations people have long recognised many more? Depending on the location, some Indigenous groups observe up to six distinct seasons each year. - آپ شاید چار موسموں سے واقف ہوں گے—گرما، خزاں، سرما اور بہار—لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فرسٹ نیشنز کےلوگ ایک طویل عرصے سے موسم کے مختلف انداز پہچانتے ہیں ؟ محل و وقوع کے اعتبار سے کچھ انڈیجنس گروہ ایک سال کے دوران چھ مختلف موسموں کامشاہدہ کرتے ہیں۔
-
Navigating hard talks on important life matters of will and power of attorney - وصیت اور مختار نامہ جیسے موضوعات پر مکالمہ کیوں ضروری ہے؟
03/12/2024 Duration: 08minDiscussing sensitive topics like wills, power of attorney, and funeral planning can be difficult for immigrants in Australia. Learn how organizations such as the South Asian Muslim Association of Australia assist elders and their families in navigating these challenging conversations and managing important life decisions like wills and power of attorney. - عمومی طور پر آسٹریلیا کے تارکینِ وطن میں وصیت، مختار نامہ یا پاور آف اٹارنی اور تجہیز و تدفین جیسے اہم موضوعات پر وقت سے پہلے بات کرنا مشکل سمجھا جاتا ہے۔ جانئے ساؤتھ ایشین مسلم ایسوایشن آف آسٹریلیا جیسی تنظیم ان معاملات پر کس طرح بزرگوں اور ان کے خاندانوں کی رہنمائی کر رہی ہے۔
-
Where's the harm? Experts, tech giants react to Australia's social media ban for under 16s - کم عمر نوجوانوں پر سوشل میڈیا کی پابندیاں، نقصان کس کو ہوگا؟
02/12/2024 Duration: 04minIn a world-first, Australia is banning social media for people under 16. Under the new law, tech companies must take 'reasonable steps' to prevent such users from accessing services like Snapchat, TikTok, Facebook and Instagram. While other jurisdictions abroad have limited access without parental permission, this is one of the toughest restrictions. - آسٹریلیا 16 سال سے کم عمر افراد کے لئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، نئے قانون کے تحت، ٹیک کمپنیوں کو 16 سال سے کم عمر صارفین کو اسنیپ چیٹ، ٹک ٹاک، فیس بک اور انسٹاگرام جیسی سروسز تک رسائی سے روکنے کے لیے 'معقول اقدامات' کرنا ہوں گے۔ نوجوانوں اور سوشل میڈیا کمپنیز کا رد عمل جانئے اس پوڈکاسٹ میں
-
اردو نیوز فلیش:02 دسمبر 2024
02/12/2024 Duration: 03minسوشل میڈیا پر اشتہاروں کے لئے سخت تقاضے فراڈ سے بچنے میں معاون ہوں گے سابق فوجیوں کی خودکشی کو روکنے کے لیے اصلاحات کی نگرانی کے لیے ایک نئے کمیشن کا اعلان... سائنسدانوں کے ایک گروپ کی ایک نئی رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ کم لاگت کی سادہ تبدیلیاں آسٹریلیا کے سب سے بڑے دریائی نظام کی گرتی ہوئی صحت کو بہتر بنا سکتی ہیں۔
-
Hamida’s among millions helped by a frontline charity that now fears for its own future - آسٹریلیا کی لاکھوں رفاہی تنظیمیں کس طرح حمیدہ جیسے پناہ گزینون کے لئے اہم ہیں؟
02/12/2024 Duration: 04minMore than 400,000 people visit a Neighbourhood House or community centre each week across Australia. However, the frontline charity is struggling to meet soaring demand for services including food relief and financial support. - آسٹریلیا بھر میں ہر ہفتے چار لاکھ سے زیادہ افراد نیبر ہڈ ہاؤسز یا کمیونٹی سینٹرز کی مدد پر انحصار کرتے ہیں۔مگر یہ خیراتی اور رفاہی ادارے خوراک کی فراہمی اور مالی مدد کی بڑھتی مانگ کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں ، مہنگائی کے باعث یہ مراکز وفاقی حکومت سے مدد کی درخواست کر رہے ہیں۔
-
Are Australian workplaces safe for migrant women? - SBS Examines:کیا آسٹریلیا میں کام کی جگہیں تارکین وطن خواتین کے لئے محفوظ ہیں؟
29/11/2024 Duration: 06minNew research has highlighted the high rates of workplace sexual harassment and assault experienced by migrant women. Experts say there are many reasons why this type of abuse often goes unreported. - نئی تحقیق نے کام کی جگہ پر ہونے والی جنسی ہراسانی اور حملوں کی بلند شرحوں کو اجاگر کیا ہے جس کا تجربہ تارکین وطن خواتین کو ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے اس قسم کے بدسلوکی کی اکثر اطلاع نہیں دی جاتی ہے۔
-
Asylum seeker advocates say the government is abandoning multicultural communities - نیا مائیگریشن قانون: آسٹریلین حکومت پر ملٹی کلچرل کمیونیٹیز کو بے یار و مددگار چھوڑنے کا الزام
29/11/2024 Duration: 07minLabor's package of migration legislation will pass the Senate, with the Coalition agreeing to pass the three bills. The changes to the Migration Act would give the immigration minister powers to impose blanket visa bans on countries, pay third countries to deport non-citizens, and ban items like phones from detention centres. - لیبر حکومت کا امیگریشن یا ترک مکانی سے متعلق نیا قانونی پیکیج حزبِ اختلاف کی حمایت سے سینیٹ میں منظور ہوگیا۔ مائیگریشن ایکٹ میں ہونے والی تبدیلیوں سے امیگریشن وزیر کو یہ اختیار مل جائے گا کہ وہ ان ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کریں جو آسٹریلیا سے ملک بدرکئے جانے والے اپنے شہریوں کو واپس نہ لیں ۔ اس کے علاوہ کسی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے تیسرے ممالک کو ادائیگی اور حراستی مراکز میں موبائیل فون جیسی اشیاء پر پابندی جیسے نئے ضوابط بھی اس نئے قانوں کا حصہ ہیں۔ پناہ گزینوں کے حامی گروپس نے نئے مائیگریشن قانون پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہفتہ رفتہ 29 نومبر 2024:پورے ہفتے کی خبروں کا خلاصہ
29/11/2024 Duration: 04minمتنازعہ ہجرت کے بل سمیت سینٹ سے درجنوں بلز کی منظوری حزب اللہ اور اسرائیل کا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزم نسل پر ستی کے خاتمے کے لئے قانون سازی پر زور دیا جا رہا ہے
-
اسپورٹس راونڈ اپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کی وزیراعظم انتھونی البانیز سے ملاقات
29/11/2024 Duration: 07minپاکستان نے آسٹریلیا کے بعد زمبابوے سے بھی ون ڈے سیریز جیت لی اور جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی
-
مردوں میں کھانے کی بد احتیاطی کیوں کم رپورٹ کی جاتی ہے؟
28/11/2024 Duration: 10minایک عام غلط فہمی ہے کہ کھانے کی بد احتیاطی صرف خواتین اور لڑکیوں کو متاثر کرتی ہے ، اس حقیقت کے باوجود کہ متاثر ہونے والوں میں سے ایک تہائی سے زیادہ مرد ہیں۔