Informações:
Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
پاکستان رپورٹ: پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت تیز کردی
16/08/2023 Duration: 07minپاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کی اتحادی جماعت بی این پی مینگل نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی پر اعتراض اٹھایا ہے، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کو جیل میں قید تنہائی میں رکھنے کی مذمت کی ہے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کردی ہےمزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
-
Decoding Australia's inheritance laws: your rights and obligations explained - وراثت کے قوانین : جانئے اپنے فرائض اور حقوق
15/08/2023 Duration: 08minUnlike some other countries, Australians do not pay an inheritance tax on the assets they inherit. Even so, strict inheritance laws are in place, and with more than 50% of Australians dying without a Will, the courts often intervene. - کچھ دوسرے ممالک کے برعکس، آسٹریلینز اپنے وراثت میں ملنے والے اثاثوں پر وراثتی ٹیکس ادا نہیں کرتے ہیں۔ اس کے باوجود، آسٹریلیا میں وراثت کے سخت قوانین نافذ ہیں، اور پچاس فیصد سے زیادہ آسٹریلوی بغیر وصیت کے انتقال کر جاتے ہیں،جبکہ عدالتیں اکثر مداخلت کرتی ہیں
-
How does the Islamic Superannuation system work in Australia? - سپراینوایشن سیریز قسط 5: اسلامی سپراینیوایشن یا شریعہ کمپلائینس سُپرکا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے؟
14/08/2023 Duration: 13minAcquire general knowledge about the Islamic superannuation structure and its operations by delving into perspectives from an Australian specialist and consumer feedback. - سپراینوایشن کے پوڈکاسٹ سلسلے کے اس حصے میں جانئے کہ اسلامی سپراینیوایشن فنڈ (Superannuation) کیا ہے اور شرعی سپرُ فنڈ کا نظام آسٹریلیا میں کس طرح کام کرتا ہے؟
-
اردو نیوز فلیش :14 اگست 2023 : اگر میٹلڈاس ورلڈ کپ جیت جائے تو عام تعطیل ہو سکتی ہے
14/08/2023 Duration: 02minایرانی پناہ گزین کے قتل پر قانونی تصفیہ , اہم پیشوں پر فائز ملازمین کو اپنی آمدنی کا 70 فیصد کرایہ کی مد میں ادا کرنا پڑتا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
Mastering English proficiency: steps to boost your language skills - اپنی انگریزی کیسے بہتر کریں؟
14/08/2023 Duration: 09minLearning English can serve as both a requirement for your student visa and a pathway to future academic pursuits. It also has the potential to enhance your career prospects or become a personal goal. With so many study options and informal learning opportunities, there should be few obstacles to improving your English skills. - انگریزی سیکھنا آپ کے سٹوڈنٹ ویزا کی ضرورت بھی ہے اور مستقبل میں آپ کی تعلیم کے حصول کی راہ ہموار کرنے کا راستہ بھی ہو سکتا ہے ۔ ساتھ ہی انگریزی سیکھنا آپ کے کیرئیر میں آپ کو بہتر مواقع فراہم کرنے اور آپ کے ذاتی اہداف کے حصول میں معاونت کا بھی اہل ہے۔ انگریزی زبان سیکنے کے لئے مطالعے کے بہت سے آپشنز اور غیر رسمی ذرائع کے ساتھ آپ کی انگریزی کی مہارت کو بہتر بنانے میں زیادہ رکاوٹیں حائل نہیں ہوں گی۔
-
سڈنی ٹاؤن ہال پر احتجاجی مظاہرہ،آخر عمران خان کے حامی آسٹریلیا سے کیا چاہتے ہیں؟
13/08/2023 Duration: 05minاتوار ۱۳ اگست کو سڈنی ٹاؤن ہال پر پی ٹی آئی نیو ساؤتھ ویلز نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ آسٹریلیا جیسے امریکی حلیف ممالک عمران خان کے معاملے پر حکومتِ پاکستان پر کیا کوئی دباؤ ڈالیں گے؟ سنئے ریلی میں موجود شرکا کے تاثرات۔
-
کھیلوں کی دنیا: فرانس کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد میٹلڈاس ویمنز ورلڈ کپ کا خواب پورا کرنے کے لئے پُر عزم
13/08/2023 Duration: 09minمیٹلڈاس کی کپتان سیم کیر کو یقین ہے کہ فرانس کے خلاف سنسنی خیز جیت کے بعد آسٹریلیا کی خواتین کی ٹیم کا ویمنز ورلڈ کپ جیتنے کا خواب پورا ہو سکتا ہے, پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کا تقرّر، پاکستانی ہاکی ٹیم پہلی بار ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکی
-
کیثر الثقافتی کمیونٹیز کے بچوں میں آٹزم کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے
11/08/2023 Duration: 04minایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اقلیتی پس منظر کے بچوں میں آٹزم کی تشخیص ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ نتائج اس حالت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہیں،
-
اردونیوز فلیش:11 اگست 2023: ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود مزید بڑھانے کا اشارہ
11/08/2023 Duration: 03minپناہ گزینوں کی تنظیمیں وفاقی حکومتوں کی طرف سے اضافی انسانی امداد کا خیرمقدم کرتی ہیں ، ریزرو بینک کے گورنر نے شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
10 اگست 2023 اردو نیوز فلیش: انتھونی البانیز امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اکتوبر میں واشنگٹن ڈی سی جائیں گے
10/08/2023 Duration: 03minاین ڈی آئی ایس کے وزیر بل شارٹن نے حزب اختلاف سے کہا ہے کہ وہ سرکاری طور پر روبوڈیبٹ اسکیم پر معافی مانگے اور کھیل میں، مٹیلڈاس فارورڈ ایملی وان ایگمنڈ کا کہنا ہے کہ ٹیم فرانس خلاف میچ کے لیے تیار ہے۔
-
بدھ 9 اگست 2023 اردو نیوز فلیش:گرینز کا گھروں کے کرائے منجمد کرنے مطالبہ
09/08/2023 Duration: 03minکامن ویلتھ بنک کا ریکارڈ منافع ، گھروں کے کرائے منجمد کرنے پر گرینز اور حکومت کے درمیان اختلاف برقرار، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا۔
-
How Pakistanis are celebrating Independence Day in Regional Australia? - ریجنل علاقوں میں پاکستانی جشن آزادی کیسے منا رہے ہیں؟
08/08/2023 Duration: 07minPakistanis in regional Australia celebrating Independence day of Pakistan. this year various events are being organised in Regional Australia on August 14 by various local organizations. - آسٹریلیا کے ریجنل علاقوں میں بھی پاکستانی جشن آزادی منانے کے لئے پر جوش ہیں ، اس سال مختلف مقامی آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام ریجنل آسٹریلیا میں 14 اگست کے حوالے سے مختلف ایونٹس منعقد کئے جا رہے ہیں
-
'Settlement Guide' is now 'Australia Explained' - ’سیٹلمنٹ گائیڈ‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ‘ کے نام سے
08/08/2023 Duration: 01minThe award-winning, SBS Audio's multi-platform series "Settlement Guide" has rebranded to "Australia Explained". The series will remain as a weekly podcast and article offering, committed to support new migrants navigate life in Australia. Stay tuned for a wealth of expert advice and firsthand experiences shared by fellow migrants aimed at making your transition to Australia both enriching and fulfilling. - ایس بی ایس آڈیو کی ایوارڈ یافتہ ملٹی پلیٹ فارم سیریز ’سیٹلمنٹ گائیڈ (Settlement Guide)‘ اب ’آسٹریلیا ایکسپلینڈ (Australia Explained)‘ کے نام سے پیش ہور ہی ہے۔ پوڈ کاسٹ اور مضامین پر مشتمل اس ہفت روزہ سیریز کا مقصد نئے آنے والوں کو مصدقہ معلومات کے ذریعے آسٹریلیا کے بارے میں درکار معلومات فراہم کرنا ہے۔ سہل اور خوشگوار تجربے کے ساتھ سنئے آسٹریلیا میں سکونت اور یہاں کی طرزِ زندگی کے بارے میں ماہرین کے مشوروں اور ساتھی تارکینِ وطن کے تجربات ۔
-
کیا شکر والے مشروبات کا کوئی صحت بخش متبادل موجود ہے؟
07/08/2023 Duration: 09minوقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جدید تحقیق اور طبی مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شکر والی مشروبات یا سوڈا مشروبات صحت کے لئے شدید نقصان دہ ہو سکتی ہیں یہ مشروبات صحت کو کس طرح متاثر کر سکتی ہیں اور ان مشروبات کے متبادل کیا چیزیں موجود ہیں اس حوالے سے ایس بی ایس اردو سے گفتگو کی ہے سڈنی میں بطور ڈاکٹر خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر فرحان نے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
-
اردو نیوز فلیش:07 اگست 2023:گھریلو تشدد کا شکار خواتین کے لئے نیو ساوتھ ویلز حکومت کی فنڈنگ
07/08/2023 Duration: 04minحکومت کا ٹیکس ایڈوائزر کی بدانتظامی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ. ،نیو ساؤتھ ویلز حکومت کا ریاست میں گھریلو تشدد سے باہر آنے والی خواتین اور بچوں کے لیے رہائشی منصوبہ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
منفرد ایجادات کرنے والے پاکستانی طلبہ کا امریکی خلائی ادارے ناسا کا دورہ، اقلیتوں کے مسائل پر ہندو سمینار
07/08/2023 Duration: 10minپاکستان سوشل رپورٹ: منفرد ایجادات کرنے والے کراچی کے طلبہ کا امریکی خلائی ادارے ناسا کا دورہ ، مذہب کی جبری تبدیلی اور شمشان گھاٹ کی کمی کے مسائل پر ہندؤ کمیونٹی کا سیمینار
-
مقامی انڈیجینئیس افراد کا سالانہ گرما فیسٹیول کیوں اہم ہے؟
06/08/2023 Duration: 03minآسٹریلیا کے شمالی علاقہ جات ( نارتھرن ٹیریٹیری) میں سالانہ گرما ( GARMA ) فیسٹیول جاری ہے۔ یہ سالانہ فیسٹیول مقامی انڈیجینئیس آسٹریلین باشندوں کی ثقافت اور بحث و مباحثے کا ایک بڑا پلیٹ فارم ہے۔ SBS ہندی کی ایگزیکٹو پروڈیوسر اس فیسٹیویل میں موجود تھیں۔ وہ اس تہوار، ثقافت، اور ماحول کے بارے میں میں بتا رہی ہیں۔
-
کیا ضروریات زندگی پورا کرنے کے لئے آپ اضافی یا جز وقتی نوکری بھی کر رہے ہیں ؟
04/08/2023 Duration: 06minکیا آپ کو صرف ضروریات زندگی حاصل کرنے کے لیے اضافی کام تلاش کرنا ہے؟ اگر ایسا ہے توٹھیک ہے، آپ اکیلے نہیں ہیں، جیسا کہ آسٹریلین محکمہ شماریات کے نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلین باشندوں کی ایک ریکارڈ تعداد کو زندگی کے دباؤ کی موجودہ لاگت سے نمٹنے کے لیے متعدد ملازمتیں کرنی پڑ رہی ہیں۔
-
اردو نیوز فلیش:04 اگست2023 : آسٹریلین معیشت سست روی کا شکار رہے گی
04/08/2023 Duration: 02min. ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی معیشت باقی سال کے دوران بھی دباو کا شکار رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ ضروریات زندگی کی قیمتوں میں اضافہ ہے, چین نے آسٹریلوی جو پر متنازعہ ٹیرف ختم کر دیا مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
اردو نیوز فلیش 2 اگست 2023:حکومت نے پارلیمنٹ میں دوبارہ ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پیش کردیا
02/08/2023 Duration: 03minحکومت نے پارلیمنٹ میں دوبارہ ہاؤسنگ آسٹریلیا فیوچر فنڈ پیش کردیا۔آسٹریلین بارڈر فورس نے جولائی میں اجُرتوں کی جانچ پڑتال کے لئے تقریباً 300 کاروباروں کا ریکارڈ چیک کیا ۔ یونیورسٹیوں میں میں جنسی تشدد کے خلاف کارروائی کے لیے ایک قومی ٹاسک فورس بنانے کا مطالبہ