Informações:
Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
اردو نیوز فلیش بدھ 6 ستمبر 2023:آسٹریلیا کی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی فروغ کے لئے نئی حکمت عملی
06/09/2023 Duration: 03minوزیر اعظم کا جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان. انڈیجینئیس وائیس کے حامیوں کا ریفرنڈم مہم کے دوران ذہنی صحٹ پر بانتیجہ بحث کا مطالبہ . حکومت سے کھیلوں میں دماغی چوٹ کی روک تھام کے لیے قومی حکمت عملی مطالبہ۔
-
آسٹریلیا میں اردو شعر و ادب کے پچاس سال
06/09/2023 Duration: 25minآسٹریلیا میں اردو زبان کا ادبی و شعری سفر کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ آسٹریلیا میں پچھلے پچاس سالوں میں اردو کے ارتقائی سفر پر بات چیت کے شرکا میں شامل ہیں متین عباس (سڈنی) ، اشرف شاد (سڈنی) ، ڈاکٹر شبیر حیدر ( وولنگانگ) ، پروفیسر ثمینہ یاسمین (پرتھ) ، عارف صادق (سڈنی) ، ارشد سعید (میلبورن) ، محمد علی (کینبرا)
-
City park rules and etiquette in Australia: what's allowed and what's not - آسٹریلیا میں عوامی باغات کے قوانین اور آداب: کیا کرنا صحیح ہے اور کیا نہیں
05/09/2023 Duration: 07minWho doesn’t love a picnic outdoors when the weather is right? Park hangouts are a favourite for people in Australia. Here are some rules and etiquette tips for when using your local park to ensure everyone is enjoying their time. - اگر موسم اجازت دے تو بیرونی مقامات پر پکنک کون پسند نہیں کرتا؟ آسٹریلیا میں باغات میں سیر و تفریح کے لئے جانا یہاں رہنے والوں کا ایک پسندیدہ مشغلہ ہےیہ یقینی بنانے کے لیے کہ پارک یں موجود ہر شخص لطف اندوز ہو رہا ہے اور آپ اس کی تفریح میں مخل نہیں ہیں اپنے مقامی پارک کا استعمال کرتے وقت کچھ اصول اور آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے ۔
-
’’ورلڈ کپ بہت اچھا ہونا چاہیے- چیلنج کا بے تابی سے انتظار ہے۔’’ : پیٹ کمنز
05/09/2023 Duration: 01minپیٹ کمنز نے ایس بی ایس آڈیو کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، بھارت میں آنے والے ورلڈ کپ کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کی اہمیت، حالیہ فتوحات اور آگے سخت مقابلے کے بارے میں بات کی ہے۔ کمنز پاکستان جیسی ٹیموں کی صلاحیت کو بھی تسلیم کرتے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
آسٹریلین ریاستوں میں پلاسٹک کے استعمال کے نئے قوانین کیا ہیں ؟
04/09/2023 Duration: 04minتین آسٹریلین ریاستوں میں پلاسٹک کے استعمال سے متعلق نئی پابندیاں لاگو ہو گئی ہیں، کیونکہ ملک بھر میں ان پلاسٹک مصنوعات کے خاتمے کے اقدامات جاری ہیں جو محض ایک مرتبہ استعمال کئے جائیں۔ وفاقی حکومت کا تخمینہ ہے کہ ہر سال تقریباً 130,000 ٹن پلاسٹک آبی گزرگاہوں میں نکلتا ہے، جس کی وجہ سے ماحولیات کی بہتری کے لئے کام کرنے والے مزید حکومتی اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
-
اردو نیوز فلیش:04 ستمبر 2023: وفاقی پولیس بچوں پر تشدد کے غیر حل شدہ کیسسز کو حل کرنے کے لئے کوشاں
04/09/2023 Duration: 03minسرکاری حکام نے دوسرے ریفرنڈم کے لیے حزب اختلاف رہنما پیٹر ڈٹن کے موقف پر نکتہ چینی کی ہے , حزب اختلاف کا قطر ایئرویز سے آسٹریلیا کے لیے مزید پروازیں بند کرنے کے حکومتی فیصلے پر انکوائری کا مطالبہ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں ۔
-
How to help injured wildlife in Australia - آسٹریلیا میں زخمی جنگلی حیات کی مدد کیسے کی جائے ؟
04/09/2023 Duration: 08minIf you’re out travelling or exploring in Australia and encounter injured or ill wildlife, knowing how best to help will ensure the animals get the required care. - اگر آپ آسٹریلیا میں سفر کر رہے ہیں یا سیاحت کی غرض سے باہر ہیں اور آپ کا سامنا کسی زخمی جنگلی جانور سے ہوتا ہے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس جانور کی مدد کیسے کی جائے تاکہ اسے مناسب دیکھ بھال کیسے فراہم کی جا سکے۔
-
پاکستان رپورٹ: مہنگائی ، پیٹرول کی ٹرپل سنچری اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف ہڑتال
03/09/2023 Duration: 10minمہنگائی ، پیٹرول کی ٹرپل سنچری اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف کراچی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پاکستان بھارت ایشیا کپ ہائی وولٹیج مقابلے دیکھنے کیلیے کراچی میں بڑی اسکرینز کا اہتمام کیا گیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
ہفتہ رفتہ :کینٹاس پرمنسوخ کی گئی پروازوں کے ٹکٹس کی فروخت کا الزام
01/09/2023 Duration: 06minجوہانسبرگ کے ایک اپارٹمنٹ بلاک کی آگ کو جنوبی افریقہ کے صدر نے لمحہ فکریہ قرار دے دیا کینٹاس پرمنسوخ کی گئی پروازوں کے ٹکٹس کی فروخت کا الزام ، اے ایل پی کے صدر کی مسابقتی ریگیولیٹر پر تنقید۔ اس ہفتے کی تفصیلی خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ۔
-
Brace yourselves for an array of thrilling matches in the upcoming ICC Cricket World Cup: Usman Khawaja - کرکٹ ورلڈ کپ میں شائیقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے :عثمان خواجہ
31/08/2023 Duration: 04minAustralian batsman of Pakistani descent, Usman Khawaja emphasizes that while past records and favourites matter in world tournaments, the final outcome depends on that day's performance. He shares insights on Pakistan's upcoming Australian tour and the World Cup. - پاکستانی نژاد آسٹریلین بلّے باز عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ جب ٹیمیں عالمی مقابلے میں اترتی ہیں توپچھلے ریکارڈز اور فیورٹس اہم مگر آخرِکار نتیجے کا انحصار صرف اس دن کی کارکردگی پر رہ جاتا ہے۔ سنئے ورلڈ کپ ، ایشیا کپ اور آسٹریلیا میں پاکستان کی آنے والی ٹسٹ سیریز پر عثمان خواجہ کیا کہتے ہیں۔
-
Science with a sense of humour - جان لیوا امراض پر تحقیق عام آدمی تک پہنچانے کے لئے کامیڈی سائینس کا منفرد تجربہ
31/08/2023 Duration: 09minDr Suraj Samtani studies the causes of dementia after his great-grandfather's diagnosis, while the loss of her grandmother drives Dr Narjis Fatima's breast cancer research. In September, both will join 'Future Science Talks: Comedy Edition,' a program where 30 researchers will blend stand-up comedy and science to engage the public effectively. - ڈاکٹر سُورج سمتانی اپنے پر دادا کے ڈیمنشیا سے انتقال کے بعد ڈیمنشیا کی وجوہات پر اور ڈاکٹر نرجس فاطمہ اپنی دادی کی وفات سے متاثر ہونے کے بعد کینسر پر ریسرچ کر رہی ہیں۔ ستمبر میں، دونوں کو 'فیوچر سائنس ٹاکس کے کامیڈی ایڈیشن' میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے، جس میں 30 منتخب محققین ہلکے پھلکے انداز میں اپنی تحقیق پر سائینس کامیڈی کے اسٹیج پر بات کریں گے۔
-
پاکستان رپورٹ: توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی رہائی سائفر میں گرفتاری
30/08/2023 Duration: 11minپاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظوری کے بعد انہیں سائفر کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے، پاکستان میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کو لیکر عوامی احتجاج میں شدت آتی جارہی ہے، سیاسی جماعتیں 90 روز کے اندر الیکشن کے انعقاد کے معاملے پر تقسیم نظر آرہی ہیں پیپلز پارٹی نے بھی الیکشن کمیشن کے سامنے 90 روز میں انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کردیا ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
اردو نیوز فلیش بدھ 30 اگست 2023: انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم 14 اکتوبر کو ہوگا
30/08/2023 Duration: 03minانڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم ہفتہ 14 اکتوبر کو ہوگا, جولائی میں مہنگائی 4.9 فیصد تک کم ہو گئی ۔ فلائیٹ سنٹر کی فضائی سفر کے کرائے میں کمی کی پیشنگوئی.
-
Indigenous Voice to Parliament referendum: How to make your vote count - انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم 14 اکتوبر کو ہو گا، کیسے یقینی بنائیں کے آپ کا ووٹ ضائیع نہ ہو؟
30/08/2023 Duration: 06minA referendum to establish a permanent Indigenous Voice to Parliament is one of the Prime Minister's highest priorities. But the commitment for constitutional recognition is part one of a three-step process that begins with the referendum and goes on to include truth-telling and Treaty. - مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد، آخر کار اب ہم کو انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کی تاریخ معلوم ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلین 14 اکتوبر کو ہاں یا نہ میں ووٹ دینے کے لیے ریفرنڈم میں حصہ لیں گے۔ریفرنڈم میں ووٹ کیسے ڈالیں اور اس بات کو کیسے یقینی بنائیں کے آپ کا ووٹ ضائیع نہ ہو۔
-
اردو نیوز فلیش:12 اگست 2023: ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کل کیا کائے گا
29/08/2023 Duration: 02minناردن ٹیریٹری میں ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے تین امریکی مرینز کی شناخت ہو گئی ہے نیوساؤتھ ویلز کی وزیر ٹرانسپورٹ جو ہیلن ریاست کے ٹرانسپورٹ سیکرٹری کی بھرتی پر تنازعہ کا شکار وزیر اعظم انتھونی البینزے کل ملک میں ریفرنڈم کی تاریخ کا اعلان کریں گے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
گرمی ، غربت اور پیداوار میں کمی ، کیا یہ آسٹریلیا کا مستقبل ہے؟
28/08/2023 Duration: 04minحکومت کی جانب سے جاری کردہ انٹر جنریشنل رپورٹ میں ایک ایسے ملک کی پیش گوئی بھی شامل ہے جسے غربت ، پیداوار میں کمی اور شدید گرم موسم کا سامنا ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں آنے والی چار دہائیوں کے دوران آسٹریلیا کا معاشی اور اقتصادی نقشہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے
-
اردو نیوز فلیش:28 اگست 2023: ٹیف کے مفت کورسسز میں ریکارڈ اندراج
28/08/2023 Duration: 03minمفت ٹیف کورسسز کے انداراج طے کردہ ہدف عبور کر گئے دفاع اور اہلکاروں کی خودکشی پر رائل کمیشن کی سماعت اج میلبرن میں ہو رہئ ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
احمد فراز: محبت کی خوشبوؤں اورمزاحمت کی علامتوں کا شاعر
27/08/2023 Duration: 09minاحمد فراز کا شمار ایسے مایہ ناز شعرا میں ہوتا ہے۔ جن کی رومانوی شاعری اور غزلوں کے ساتھ انقلابی شاعری نے بھی بے حد مقبولیت حاصل کی۔ا ن کی برسی 25 اگست کو منائی جاتی ہے۔احمد فراز پر تیار کیا گیا یہ آئیڈیو فیچر ان کی وفات سے ایک سال قبل سنہ2007 میں نشر ہوا اور ان کی برسی کی مناسبت سے ایک بار پھر پوسٹ کیا جا رہا ہے۔
-
ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی کی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مائیگریشن آسٹریلیا کی ترقی کی کلید ہے
27/08/2023 Duration: 06minحکومت کی انٹرجنریشنل رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آنے والے برسوں میں آسٹریلیا کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد افرادی قوت سے باہر ہو جائے گی۔ کاروباری گروپ اور ماہرین اقتصادیات حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ان ریٹائرمنٹ سے پیدا ہونے والی ملازمتوں کی خالی آسامیوں کے حل کے طور پر نقل مکانی کو دیکھے۔
-
کھیلوں کی دنیا: پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر، ایشیا کپ 2023 کی تیاریاں
27/08/2023 Duration: 08minپاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر پہنچ گئی - ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لیا - عاقب جاوید نے کوہلی کے مقابلے میں بابراعظم کو بہتر کھلاڑی کیوں قراد دیا ؟