Sbs Urdu -

میلبورن کا ایک خاندان اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے ذو لسانوی کتب لکھ رہا ہے

Informações:

Synopsis

تحقیق کے مطابق اسکول جانے کی عمر سے قبل بچوں کو دوسری زبان سکھانے سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ ایک کثیر الثقافتی جوڑے نے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے متعدد ذولسانوی کتب تیار کی ہیں، جو ان کی بیٹی کو ان کے ورثے سے جوڑنے میں بھی مدد کرتی ہیں۔