Sbs Urdu -

To survive soaring costs, these ‘good neighbours’ have come up with a clever solution - بڑھتے اخراجات سے نمٹنے کے لئے دو بزنس کرنے والوں کا منفرد اشتراک

Informações:

Synopsis

Businesses insolvencies are rising as operating costs soar and a growing number are defaulting on their tax debts, according to a credit reporting bureau. In Sydney, two entrepreneurs have joined forces to boost their incomes. - ایک کریڈٹ رپورٹنگ بیورو کے مطابق، کاروبار کرنے کے لئے اخراجات بڑھنے کے ساتھ ہی نا دہندہ کاروباری اداروں کے خسارے بڑھ رہے ہیں اور ایسے بزنس کی تعداد بڑھ رہی ہے جو قرضوں کی واپسی سے قاصر ہیں ۔سڈنی میں، دو کاروباری افراد نے اپنی آمدنی بڑھانے کے لیے مل کر ایل نیا طریقہ اختیار کیا ہے۔