Sbs Urdu -

Sakina Samo: Renowned for candid conversations, prefers spotlight for Art alone - اداکارہ سکینہ سمّو صاف صاف باتیں کرنے کے لئے مشہور مگر صرف فن کے حوالے سے خبروں میں رہنا چاہتی ہیں

Informações:

Synopsis

Embark on Sakina Sammo's artistic odyssey from TV screens to the director's chair. Explore her evolution from yesteryears to the digital age. Join the intriguing dialogue with Sakina Samo during her Sydney escapade in this captivating podcast. - ڈرامہ سیریل دیواریں سے شناخت بنانے والی معروف فنکارہ سکینہ سمّو کے فنی سفر کی کہانی اب ہدایتکاری کے دورمیں ہے۔ اپنے ابتدائی عہد سے لے کر اب سوشل میڈیا کے دورتک کے بارے میں وہ کیا کہتی ہیں۔ سڈنی آمد پر سکینہ سمّو سے کی گئی دلچسپ باتیں سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔