Sbs Urdu -

Science with a sense of humour - جان لیوا امراض پر تحقیق عام آدمی تک پہنچانے کے لئے کامیڈی سائینس کا منفرد تجربہ

Informações:

Synopsis

Dr Suraj Samtani studies the causes of dementia after his great-grandfather's diagnosis, while the loss of her grandmother drives Dr Narjis Fatima's breast cancer research. In September, both will join 'Future Science Talks: Comedy Edition,' a program where 30 researchers will blend stand-up comedy and science to engage the public effectively. - ڈاکٹر سُورج سمتانی اپنے پر دادا کے ڈیمنشیا سے انتقال کے بعد ڈیمنشیا کی وجوہات پر اور ڈاکٹر نرجس فاطمہ اپنی دادی کی وفات سے متاثر ہونے کے بعد کینسر پر ریسرچ کر رہی ہیں۔ ستمبر میں، دونوں کو 'فیوچر سائنس ٹاکس کے کامیڈی ایڈیشن' میں شامل ہونے کا موقع مل رہا ہے، جس میں 30 منتخب محققین ہلکے پھلکے انداز میں اپنی تحقیق پر سائینس کامیڈی کے اسٹیج پر بات کریں گے۔