Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: مہنگائی ، پیٹرول کی ٹرپل سنچری اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف ہڑتال

Informações:

Synopsis

مہنگائی ، پیٹرول کی ٹرپل سنچری اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف کراچی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور پاکستان بھارت ایشیا کپ ہائی وولٹیج مقابلے دیکھنے کیلیے کراچی میں بڑی اسکرینز کا اہتمام کیا گیا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔