Sbs Urdu -

How to help injured wildlife in Australia - آسٹریلیا میں زخمی جنگلی حیات کی مدد کیسے کی جائے ؟

Informações:

Synopsis

If you’re out travelling or exploring in Australia and encounter injured or ill wildlife, knowing how best to help will ensure the animals get the required care. - اگر آپ آسٹریلیا میں سفر کر رہے ہیں یا سیاحت کی غرض سے باہر ہیں اور آپ کا سامنا کسی زخمی جنگلی جانور سے ہوتا ہے تو یہ جاننا ضروری ہے کہ اس جانور کی مدد کیسے کی جائے تاکہ اسے مناسب دیکھ بھال کیسے فراہم کی جا سکے۔