Sbs Urdu -

آسٹریلین ریاستوں میں پلاسٹک کے استعمال کے نئے قوانین کیا ہیں ؟

Informações:

Synopsis

تین آسٹریلین ریاستوں میں پلاسٹک کے استعمال سے متعلق نئی پابندیاں لاگو ہو گئی ہیں، کیونکہ ملک بھر میں ان پلاسٹک مصنوعات کے خاتمے کے اقدامات جاری ہیں جو محض ایک مرتبہ استعمال کئے جائیں۔ وفاقی حکومت کا تخمینہ ہے کہ ہر سال تقریباً 130,000 ٹن پلاسٹک آبی گزرگاہوں میں نکلتا ہے، جس کی وجہ سے ماحولیات کی بہتری کے لئے کام کرنے والے مزید حکومتی اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔