Sbs Urdu -

اردو نیوز فلیش بدھ 6 ستمبر 2023:آسٹریلیا کی جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارتی فروغ کے لئے نئی حکمت عملی

Informações:

Synopsis

وزیر اعظم کا جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کے ساتھ تجارت کو بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی کا اعلان. انڈیجینئیس وائیس کے حامیوں کا ریفرنڈم مہم کے دوران ذہنی صحٹ پر بانتیجہ بحث کا مطالبہ . حکومت سے کھیلوں میں دماغی چوٹ کی روک تھام کے لیے قومی حکمت عملی مطالبہ۔