Sbs Urdu -

ماہرین کا کہنا ہے کہ آبادی کی عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مائیگریشن آسٹریلیا کی ترقی کی کلید ہے

Informações:

Synopsis

حکومت کی انٹرجنریشنل رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ آنے والے برسوں میں آسٹریلیا کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد افرادی قوت سے باہر ہو جائے گی۔ کاروباری گروپ اور ماہرین اقتصادیات حکومت پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ان ریٹائرمنٹ سے پیدا ہونے والی ملازمتوں کی خالی آسامیوں کے حل کے طور پر نقل مکانی کو دیکھے۔