Sbs Urdu -

Indigenous Voice to Parliament referendum: How to make your vote count - انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم 14 اکتوبر کو ہو گا، کیسے یقینی بنائیں کے آپ کا ووٹ ضائیع نہ ہو؟

Informações:

Synopsis

A referendum to establish a permanent Indigenous Voice to Parliament is one of the Prime Minister's highest priorities. But the commitment for constitutional recognition is part one of a three-step process that begins with the referendum and goes on to include truth-telling and Treaty. - مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد، آخر کار اب ہم کو انڈیجینس وائس ٹو پارلیمنٹ ریفرنڈم کی تاریخ معلوم ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آسٹریلین 14 اکتوبر کو ہاں یا نہ میں ووٹ دینے کے لیے ریفرنڈم میں حصہ لیں گے۔ریفرنڈم میں ووٹ کیسے ڈالیں اور اس بات کو کیسے یقینی بنائیں کے آپ کا ووٹ ضائیع نہ ہو۔