Sbs Urdu -

اردونیوز فلیش:11 اگست 2023: ریزرو بینک کی جانب سے شرح سود مزید بڑھانے کا اشارہ

Informações:

Synopsis

پناہ گزینوں کی تنظیمیں وفاقی حکومتوں کی طرف سے اضافی انسانی امداد کا خیرمقدم کرتی ہیں ، ریزرو بینک کے گورنر نے شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں