Sbs Urdu -

کیثر الثقافتی کمیونٹیز کے بچوں میں آٹزم کا امکان زیادہ ہو سکتا ہے

Informações:

Synopsis

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اقلیتی پس منظر کے بچوں میں آٹزم کی تشخیص ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ نتائج اس حالت کے بارے میں زیادہ سے زیادہ شعور اجاگر کرنے کی ضرورت پر زوردیتے ہیں،