Sbs Urdu -

Decoding Australia's inheritance laws: your rights and obligations explained - وراثت کے قوانین : جانئے اپنے فرائض اور حقوق

Informações:

Synopsis

Unlike some other countries, Australians do not pay an inheritance tax on the assets they inherit. Even so, strict inheritance laws are in place, and with more than 50% of Australians dying without a Will, the courts often intervene. - کچھ دوسرے ممالک کے برعکس، آسٹریلینز اپنے وراثت میں ملنے والے اثاثوں پر وراثتی ٹیکس ادا نہیں کرتے ہیں۔ اس کے باوجود، آسٹریلیا میں وراثت کے سخت قوانین نافذ ہیں، اور پچاس فیصد سے زیادہ آسٹریلوی بغیر وصیت کے انتقال کر جاتے ہیں،جبکہ عدالتیں اکثر مداخلت کرتی ہیں