Synopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodes
-
A laughter-filled literary event uniting communities through poetry - اردو انٹرنیشنل آسٹریلیا کے سالانہ مشاعرے کا ادبی شائیقین کو انتظار
23/10/2024 Duration: 08minUrdu International Australia’s poetry congressional event unites prominent Indian and Pakistani poets, including the acclaimed humorist Khalid Irfan. Organizers emphasize poetry's unique attitude and spirit, bridging cultural divides. This gathering attracts a diverse audience, celebrating both the harmony of multicultural voices in poetry and the 10th anniversary of the Sydney-based literary organization. - اردو انٹرنیشنل کے زیر انتظام ہونے والے مشاعرے کی خاص بات بھارت اور پاکستانی شعراء کرام کی شرکت ہے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ شاعری کا ایک اپنا رویہ اور مزاج ہے۔
-
پاکستان رپورٹ: جسٹس یحیی آفریدی پاکستان کے نئے چیف جسٹس ہونگے
23/10/2024 Duration: 09minوزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے آئینی ترمیم آزاد عدلیہ پر حملہ قرار دیتے ہوئے احتجاج کرکے پورا ملک بلاک کرنے کا اعلان کردیا ہےتحریک انصاف نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ایف آئی اے نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت کی مخالفت کردی ہے۔
-
نیوز فلیش 23 اکتوبر 2024: شاہ چارلس آج سہ پہر آسٹریلیا کا دورہ مکمل کر کے ساموآ روانہ ہوجائیں گے
23/10/2024 Duration: 03minتعمیراتی اہداف میں تنزلی کے بعد لیبر نے ہاوسنگ سے وابستگی کا دفاع کیا ہے اجرت کا تنازعہ جاری رہنے پر کنٹاس انجنئیرز نے نئی صنعتی کاروائی کا آغاز کیا ہے
-
The Royals get served a slice of multicultural Australia - شاہی جوڑے نےآسٹریلیا کی کثیر الثقافت معاشرت کا لطف اٹھایا
22/10/2024 Duration: 02minKing Charles and Queen Camilla have attended a community barbecue in Western Sydney. Hosted by New South Wales Premier Chris Minns, the invite-only event sought to showcase to the royals the cultural diversity of modern Australia. - کنگ چارلس اور ملکہ کیملا نے مغربی سڈنی میں نیو ساؤتھ ویلز کے پریمیئر کرس منز کی میزبانی میں کمیونٹی باربیکیو میں شرکت کی ۔ صرف دعوت نامے کے ذریعے آنے والے شرکا کی یہ دعوت شاہی جوڑے کو جدید آسٹریلیا کی ثقافتی تنوع سے روشناس کروا رہی تھی جس میں مختلف کلچر کے نمائیندہ افراد نے شرکت کی۔یہ شاہی جوڑے کے آسٹریلیا کے چھ روزہ دورے کی آخری تقریب تھی۔
-
آسٹریلیا کو سالانہ 60,000 نئے مکانات کی ضرورت ہے لیکن ہنر مند افرادی قوت کہاں سے آئے گی؟
22/10/2024 Duration: 04minملک میں اس وقت ہر تین میں سے ایک کاروباری شعبے کو ہنرمند کارکنان کی کمی کا سامنا ہے۔کیا 1.2 ملین گھروں کے حکومتی تعمیری منصوبے کو ہنر مند تارکین وطن کے فاسٹ ٹریک پروسیسنگ ویزوں سے مدد مل سکتی ہے؟ ملک کی اعلیٰ کاروباری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا میں رہائش کی کمی کو دور کرنے کے لیے مائیگریشن کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔
-
How to build your own house in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے تعمیر کریں
22/10/2024 Duration: 07minBuilding a house in Australia is a dream for many, but what are the essential steps to achieving it? While buying an existing home may seem straightforward, the process of purchasing land and constructing your own house requires careful planning and consideration. Here's how you can navigate building your own home in Australia. - آسٹریلیا میں گھر بنانا بہت سے لوگوں کا خواب ہے، لیکن اس کے حصول کے لیے ضروری اقدامات کیا ہیں؟ اگرچہ پہلے سے تعمیر شدہ گھر خریدنا سیدھا اور آسان لگتا ہے، لیکن زمین خریدنے اور اپنا گھر بنانے کے عمل میں محتاط منصوبہ بندی اور غور و فکر درکار ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں آپ جان پائیں گے کہ آپ آسٹریلیا میں اپنا گھر کیسے بنا سکتے ہیں۔
-
نیوزفلیش 22 اکتوبر: برطانوی شاہی دورے کے موقع پر سڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین
22/10/2024 Duration: 03minسڈنی میں ملکہ وکٹوریہ کے مجمسے کی توہین، آسٹریلیا اور امریکا کے مابین اہم دفاعی معاہدہ اور اسرائیل کا بیروت پر حملے کا دفاع
-
Australia is preparing for a bushfire season this summer: Explainer 21Oct - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد پر جنگلات کی آگ سے نمٹنے کی کوششوں میں تیزی
21/10/2024 Duration: 07minAustralia is preparing for a bushfire season this summer, as the nation still recalls the horrors of the Black Summer bushfires in 2019 and 2020. Some experts say that history is bound to repeat itself. Emergency authorities are encouraging people to remain vigilant and stay across local weather and disaster warnings. - آسٹریلیا میں موسم گرما کی آمد آمد ہے اور ساتھ ہی میں یہاں جنگلات میں ممکنہ اور خطرناک آتشزدگی کے خدشات سے نمٹنے کے لیے تیاریاں زوروں پر ہیں۔ یہاں اب بھی سال 2019 اور 2020 میں بلیک فائر کی یادیں تازہ ہیں جبکہ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرانے والی ہے۔
-
کافی کے بچے ہوئے کپس اور ’’ہائی وز‘‘ ویسٹس سیمنٹ بنا سکتی ہیں
21/10/2024 Duration: 07minآسٹریلیا میں رہنے والے ایک سال میں اربوں کپ کافی پیتے ہیں، استعمال شدہ گراونڈز کی اکثریت لینڈ فل میں ختم ہوتی ہے۔ لیکن اب آسٹریلین محققین نے اس فضلے کو کنکریٹ بنانے کے لیے دوبارہ استعمال کرنے کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے ۔
-
Rumours, Racism and the Referendum - SBS Examines: افواہیں، نسل پرستی اور ریفرنڈم
21/10/2024 Duration: 06minMisinformation and disinformation were rife during the referendum. The effects are still being felt a year on. - ریفرنڈم کے دوران جھوٹی اور غلط معلومات پھیلی ہوئی تھیں۔ اس کے اثرات ایک سال بعد بھی محسوس کیے جا رہے ہیں۔
-
The problem of Australian dual-nationals detained overseas - بیرونِ ملک قید دہُری شہریت والے آسٹریلینز کی رہائی کے لئے حکومتی طریقہ کار پر تنقید ؟
20/10/2024 Duration: 04minSBS understands at least two Australian dual-nationals are imprisoned in Iran. It comes as a Senate inquiry into the wrongful detention of Australians overseas examines whether the federal government is doing enough to assist those detained abroad, and secure their release. Advocates are also calling for the government to improve its capabilities when supporting Australians of dual-nationality, who can be at greater risk of arbitrary arrest or detention. - ایس بی ایس کی معلومات کے مطابق آسٹریلین دوہری شہریت رکھنے والے کم از کم دو افراد ایران میں قید ہیں۔ یہ اس وقت سامنے آیا ہے جب بیرون ملک مقیم آسٹریلوی باشندوں کی غلط حراست کے بارے میں سینیٹ کی انکوائری اس بات کی جانچ کی کہ آیا وفاقی حکومت بیرون ملک حراست میں لیے گئے افراد کی مدد اور ان کی رہائی کو محفوظ بنانے کے لیے کافی اقدامات کر رہی ہے۔بیرونِ ملک قید آسٹریلینز کی رہائی کے لئے مہم چلانے والے گروپس حکومت سے دوہری شہریت کے حامل آسٹریلینز کی حمایت کے لئے اقدامات میں بہتری لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
اسپورٹس رانڈ اپ: آسٹریلین موٹر سائیکل گرینڈ پری 2024 کے رنگا رنگ مقابلے شروع
18/10/2024 Duration: 05minپنرتھ پینتھرز نے ایک بار پھر نیشنل رگبی لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے اور ملتان ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط۔
-
نیوز ریپ جمعہ 18 اکتوبر: گرینز کے رہائشی منصوبے پر آسٹریلوی حکومتی کا ردعمل
18/10/2024 Duration: 06minآسٹریلیا میں گرینز پارٹی کے رہائش منصوبے پر حکومتی ردعمل، شمالی علاقہ جات میں چائلڈ کرایمز کی روک تھام کا نئا قانون اور اسرائیل کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل سینوار کی ہلاکت کا دعویٰ
-
Australia's 'systemic racism' prompts calls for anti-racism framework - آسٹریلین نظام میں رچی بسی نسل پرستی کےخاتمے کے لئے حکومت سے فوری فریم ورک کا مطالبہ
18/10/2024 Duration: 04minRacism in the workplace, legal system and schools is commonplace and systemic according to a new report. Hundreds of everyday Australians have shared tragic personal statements about race-based bullying and alienation. The Federation of Ethnic Communities' Councils is calling on the government and media to take action. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق کام کی جگہ، لیگل سسٹم اور اسکولوں میں نسل پرستی ایک عام سی بات ہے۔ روزانہ سینکڑوں آسٹریلین باشندوں نے نسل پر مبنی دھونس اور نظر انداز کئے جانے کے ا فسوسناک ذاتی بیانات شیئر کیے ہیں۔ فیڈریشن آف ایتھنک کمیونٹیز کونسلز، حکومت اور میڈیا سے فوری درستگی کا مطالبہ کر رہی ہے۔
-
Government says debit card transaction surcharge must stop - حکومت 2026 کےآغاز تک ڈیبٹ کارڈ پر ’ ٹرانزیکشن ۔سرچارج‘ ختم کرنا چاہتی ہے
17/10/2024 Duration: 04minThe Australian government is planning to ban surcharges for debit card transactions. Treasurer Jim Chalmers says the government is still waiting for the final review from the Reserve Bank, but is aiming to implement the ban from the beginning of 2026. It's estimated the ban will help Australians save up to $500 million a year, but there have been mixed reactions from businesses - آسٹریلین حکومت ڈیبٹ کارڈ کے لین دین کے لیے سرچارجز پر پابندی لگانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ گرچہ حکومت ریزرو بینک کے حتمی جائزے کی منتظر ہے لیکن اس کا مقصد 2026 کے آغاز سے پابندی کو نافذ کرنا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس پابندی سے آسٹریلین باشندوں کو سالانہ 500 ملین ڈالر تک کی بچت ہو سکے گی
-
نیوز فلیش 16 اکتوبر 2024:حکومت کا کمپنیوں کو صارفین کو دھوکہ دینے سے روکنے کے لئے نئے اقدامات کا اعلان
16/10/2024 Duration: 04minنئے ایل جی بی ٹی آئی کیو + تحفظ قوانین نیو ساؤتھ ویلز کی پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے لئے تیار ہیں اور ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایک (Essential worker) ضروری کارکن کے طور پر سستی رہائش تلاش کرنا کتنا مشکل ہے۔
-
گینگ وار کے شکار لیاری میں امن ، نصابی و غیر نصابی سرگرمیاں عروج پر
16/10/2024 Duration: 10minلیاری، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جنوب مغربی حصے میں موجود وہ علاقہ ہے جس کا نام سنتے ہی لوگ سہم جاتے تھے، گولیوں کی تڑتڑاہ ، بم دھماکوں کی وحشت ناک آوازیں ، گینگ وار کی آپسی لڑائی اور منشیات کی فروخت کیلیے علاقوں پر قبضے کرنے کی جنگ، اہلیانِ لیاری نے ان بدترین حالات کا انتہائی مشکل اور بے شمار قربانیاں دے کرسامنا کیا لیکن اب یہاں حالات بدلنا شروع ہوگئے ہیں، گولیوں کی آواز کے بجائے یہاں میوسیقی سنائی دیتی ہے، گینگ وارز کی لڑائی ختم ہوئی تو کمیونٹی سینٹرز آباد ہونے لگے، منشیات فروشوں سے جان چھڑانے کے بعد اہلیانِ لیاری اب اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلیے کوشاں نظر آتے ہیں۔
-
پاکستان رپورٹ: پاکستان کے دارلحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس شروع
16/10/2024 Duration: 08minوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ حکومت 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے ایک بار پھر متحرک ہو گئی۔ اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبعی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔ لاہور میں نجی کالج کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر طلبہ کا احتجاج لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی پھیل گیا ہے۔
-
Year 12 exam pressure greater for refugees - مہاجر طلبا پر ایچ ایس سی امتحانات کا دباؤ ذیادہ ہے
15/10/2024 Duration: 05minAs the Year 12 final exams get underway across the country, the pressure is on for all students to perform well. But, as advocacy groups explains, the challenge is greater for refugee teenagers, who are already grappling with a new life and a new language. - ملک بھر میں ھائی اسکول یا ائیر 12 کے فائنل امتحانات جاری ہیں، تمام طلباء پر اچھی کارکردگی دکھانے کا دباؤ ہے۔ لیکن پناہ گزینوں کی حمایت کرنے والے گروپس کا کہنا ہے کہ نوعمر پناہ گزینوں کے لیے یہ دباؤ اور زیادہ ہے، کیونکہ وہ پہلے ہی ایک نئی زندگی اور نئی زبان سے نمٹ رہے ہیں
-
کس طرح کے دفتری ساتھیوں کو لوگ پسند یا نا پسند کرتے ہیں اور کیوں؟
15/10/2024 Duration: 03minایک نئے سروے کے مطابق، آسٹریلیائی تقریبا ایک تہائی کارکنوں نے کہا کہ وہ کام کے بعد کسی دفتری ساتھی کے ساتھ ملنے جلنے کے بجائے ڈینٹسٹ کے پاس جانے کو ذیادہ ترجیح دیں گے۔گندے رہنے والے بدبو دار دفتری ساتھی۔ غیبتیں کرنے والے ورک کولیگ، اور غصہ دلانے والے باس سب سئ ذیادہ غیر پسندیدہ دفتری ساتھی ہیں۔